بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کافیصلہ،کل اتحادیوں کو آگاہ کریگی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن)کے اجلاس میں قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کافیصلہ کیا گیاہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ذرائع کےمطابق مسلم لیگ (ن) کل اتحادی جماعتوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گی