بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹرمپ کا ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی(نیوزڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 7461 پوائنٹس اضافے سے 156204 ہے جبکہ کے ایس سی تھرٹی 2390 پوائنٹس اضافے سے 47422 ہے۔

30 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 5.02 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد حصص بازار میں کاروبار 45 منٹ کے لیے معطل کر دیا گیا اور ایک بج کر 9 منٹ پر کاروبار کا دوبارہ آغاز ہوا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے باعث گزشتہ روز نیویارک کی ڈاؤ جونز میں بھی مثبت تیزی دیکھی گئی تھی اور ڈاؤ جونز 2 اعشاریہ 49 فیصد اضافے پر بند ہوا تھا۔

آج ایشیائی مارکیٹ میں بھی کاروبار کے دوران بہت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جاپان کے نکئی میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہینگ سینگ، نفٹی ففٹی اور یورپی مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

تازہ ترین
gas
سردیوں میں شدید گیس بحران کا خدشہ، ونٹر پلان پرکام شروع
wooda
پی ٹی آئی تتر بتر، سسٹم ری بوٹ، دہشتگردی کا خاتمہ اب ہوگا، فیصل واوڈا
rajab
رجب بٹ، ایمان فاطمہ تنازع، نان نفقے کا دعویٰ دائر کردیا
imf
پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
shahdi-baloch
پائیدار مستقبل کیلئے سائنسی تحقیق، جدت اور عالمی تعاون ناگزیر ہے، شاہد اقبال بلوچ
gold
سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟
orangzaib
ملکی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ
trump
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا، ٹرمپ کا اہم اعتراف