اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی یاد منا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے ان کی جدوجہد میں اپنی حمایت کی تجدید کرتے ہیں
کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے ان کی جدوجہد میں اپنی حمایت کی تجدید کرتے ہیں، صدر مملکت








