بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان کو ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے 22جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں گلبرک کے ایک ہوٹل میں بکنگ کرالی گئی ہے ، اپوزیشن ارکان آج رات منتقل ہوجائیں گے اور وزیراعلیٰ کے انتخاب تک ہوٹل میں ہی قیام کریں گے ۔