بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھکر؛ سوتیلے باپ کا کمسن بچے پر وحشیانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی

بھکر کلورکوٹ میں سوتیلے باپ نے انسانیت کی حدیں پار کر دیں،کمسن بچے پر ہوٹل میں وحشیانہ تشدد، سی سی ٹی کیمرے نے سب ریکارڈ کرلیا ۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِعام پر آنے کے بعد پولیس متحرک ہوگئی،بچےکی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کےملزم سجاد کو گرفتارکرلیا گیا ۔

تشددکاشکارکمسن بچےکو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال کلورکوٹ منتقل کردیا گیا،اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچے کی حالت اب تسلی بخش ہے۔