لاہور( ما نیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن میں استعفیٰ منظوری کیس پر خانیوال سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوکر استعفیٰ دینے والے فیصل نیازی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوچکا ہوں ، الیکشن کمیشن کے سامنے بھی استعفے کی تصدیق کروں گا ، اس وقت کورونا کا شکار ہوں ، صحت یاب ہوتے ہی الیکشن کمیشن میں پیش ہوجاؤں گا۔
پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوچکا، الیکشن کمیشن کے سامنے بھی استعفے کی تصدیق کرونگا ، فیصل نیازی








