امریکی صدر Donald Trump نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے اختتام کے امکانات بڑھ رہے ہیں اور صورتحال جلد کسی نتیجے تک پہنچ سکتی ہے۔
امریکی میڈیا ادارے Fox News کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے جنگ بندی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ایران معاہدہ چاہتا ہے اور دونوں فریق اس بات کے قریب ہیں کہ موجودہ کشیدگی جلد ختم ہو جائے۔
مزید پڑھیں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی زیر صدارت اسرائیل لبنان مذاکرات شروع
Donald Trump کے مطابق موجودہ صورتحال میں فریقین کے درمیان بات چیت آگے بڑھ رہی ہے اور امکان ہے کہ تنازع جلد اپنے اختتام کی طرف جائے گا۔









