امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو(Marco Rubio) کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہو گئے۔
واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے سفیر مذاکرات میں اپنے اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں:ایران، امریکا جنگ: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں
دوسری جانب لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 35 افراد مارے گئے ہیں۔









