بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران، امریکا جنگ: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں

ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل (Crude Oil)کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔

روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی برآمدات 3 لاکھ 20 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر 71 لاکھ بیرل یومیہ تک جا پہنچیں۔

مزیدپڑھیں:لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

اسی دوران خام تیل اور اس کی مصنوعات مہنگی ہوگئیں، جس کی وجہ سے روس کو توقع سے زیادہ آمدنی ہوئی۔