بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے، سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای (Mujtaba Khamenei) نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے اور دشمن کو مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

مزید پڑھیں:ایران کا فضائی حدود کھولنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔