بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوشل میڈیاپرقومی اسمبلی توڑنے کی سمری ایوان صدر بھجوانے کی قیاس آرائیاں

اسلام آباد(ممتاز نیوز)سوشل میڈیاپرقومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت کوارسال کیے جانے ،اسلام آبادائیرپورٹ پرپرائیویٹ جیٹ طیاروں کی لینڈنگ اوران کے ذریعے بعض اہم شخصیات کے بیرون ملک فرارہونے کی بدھ کومسلسل قیاس آرائیاں جاری ہیں ،

ٹوئٹر پرکئی صحافیوں سمیت درجنوں صارفین اس حوالے سے خاص طور پروزیراعظم کی طرف سےقومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت کوبھجوانے کی ٹوئٹ کررہے ہیں۔