بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیسے لیکر ترکی فرارہونے کی اطلاعات،لیاقت پورمیں لوگ لوٹے اٹھاکر چودھری مسعود کے گھرپہنچ گئے

لیاقت پور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ایم پی اے چودھری مسعود کے پیسے لے کر ترکی فرارہونے کی اطلاعات پر بڑی تعداد میں علاقے کے لوگ ان کے گھر کے باہر جمع ہوگئے اور احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں لوٹے اٹھا رکھے تھے ۔انہوں نے چودھری مسعود کے خلاف نعرےبازی بھی کی۔