بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق پی سی ایس افسر محمد وسیم سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نامزد

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے سابق پی سی ایس افسر محمد وسیم کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین نامزد کر دیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق پی سی ایس گریڈ کے ریٹائرڈ افسر کو گورنر سندھ کی منظوری کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے ،محمد وسیم چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سندھ میں ایڈیشنل چیف سیکڑیٹری سندھ سمیت صوبے میں کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔