ملک میں سونا(Gold) مزید سستا ہو گیا ہے۔
فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 172 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 14 ہزار 747 روپے ہو گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان عالمی امن کا علمبردار بن کر ابھرا،عطاتارڑ
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور مقامی طلب و رسد سونے کی قیمتوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔









