بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کے لیے جوش و خروش پیدا نہیں ہوسکا

امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ(Football world cup) کے لیے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے، مگر اب تک تقریباً 80 فیصد ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ بکنگ اندازوں سے کم ہے۔

کچھ ہوٹل مالکان نے فٹبال ورلڈ کپ کو نان ایونٹ قرار دیا ہے۔

مزیدپڑھیں:جدہ قونصلیٹ کی نئی عمارت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے، سید مصطفیٰ ربانی