سندھ حکومت(Sindh Government) نے اپنے تمام صوبائی ملازمین کو تنخواہیں عیدالاضحی سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
،سیکریٹری فنانس کی جانب سے تما م محکموں کو اس سلسلے میں ہدایت جاری کر دی گئی ہے ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی 27 یا 28 مئی کو متوقع ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن یکم جون کی بجائے 20مئی تک ادا کر دی جائیں۔
مزیدپڑھیں:مکہ مکرمہ: جعلی حج پرمٹ تیار کرنے والے 18 پاکستانی اور افغانی گرفتار









