بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26 زخمی

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق،دلہا دلہن (bride and groom)سمیت26زخمی

شکارپور میں میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے سے کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں دلہا اور دلہن سمیت 26 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ڈھاکا ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان 386 پر آؤٹ، بنگلادیش کو 34 رنز کی برتری

پولیس کے مطابق بس بلوچستان کے شہر اوستہ محمد سے میرپور برڑو جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی تھی۔