لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران نے پارٹی کارکنان کو پنجاب اسمبلی کو ایوان میں پہنچنے کی ہدایت کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران کی طرف سے واٹس گروپ کے ذریعے پارٹی کارکنان کو اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔
ن لیگی کارکنان کو پنجاب اسمبلی پہنچنے کی ہدایت








