اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل لاہور سے نشرتقریرکا نرانسکرپٹ پیمرا سے منگوالیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق نے عمران خان کے الزامات مستردکرتے ہوئے کہاہےکہ وقت بتائے گابددیانت کون ہے؟
الیکشن کمیشن پرالزامات، عمران خان کی تقریرکا نرانسکرپٹ پیمرا سے منگوالیا ،ترجمان








