لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکرصوبائی اسمبلی دوست مزاری کی طرف سے مسلم لیگ ق کے دس ووٹ مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے آئینی پٹیشن کی تیاری شروع کردی ہے اور کل (ہفتہ کو) پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔
پی ٹی آئی کا ڈپٹی سپیکر کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ ،آج سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی








