اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اب سے کچھ دیر میں عوام سے خطاب متوقع ہے۔عمران خان اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب بالخصوص ڈپٹی سپیکردوست مزاری کی طرف سے ق لیگ کے دس ووٹ مستردکئے جانے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
عمران خان کا اب سے کچھ دیر میں عوام سے خطاب متوقع








