بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب، یکم جون تک کاروباری اوقات کارپر رات 8 بجےکی پابندی ختم

لاہور، پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کردی، کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کردی گئی۔

فیصلےکا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور ریسٹورنٹس پر ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے بتایاکہ آج سے مارکیٹوں کی 8 بجے تک بندش کی پابندی نہیں ہوگی، تاجروں کو ریلف فراہم کرناحکومت کی ترجیح ہے۔

مارکیٹوں کے اوقات کار میں نرمی سے شہریوں کے لیے خریداری میں آسانی ہوگی۔