بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے ڈیزل لیوی 52 روپے فی لیٹر سے 58 روپے فی لیٹر کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام سے ریلیف چھین لیا۔ دستاویز کے مطابق ڈیزل پر لیوی(diesel livie incerased) میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا گیا۔

ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 80 پیسے کمی بنتی تھی، ڈیزل پر لیوی 52 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر58 روپے فی لیٹرکردی گئی۔

مزید پڑھیں:ایران یورینیئم افزودگی ترک کرنے کیلئے راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ

دوسری جانب پیٹرول پر لیوی کی شرح 102روپے17 پیسے برقرار رکھی گئی، مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36پیسے، پیٹرول ڈیزل پر کاربن سپورٹ لیوی کی شرح 2 روپے50 پیسے برقرار رکھی گئی۔