بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شہباز ایک بارپھرعبوری وزیراعلیٰ ،سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کایکم جولائی کااسٹیٹس بحال کردیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نےوزیراعلیٰ حمزہ شہباز کایکم جولائی کااسٹیٹس بحال کردیا،آج سے ایک بارپھرحمزہ شہباز عبوری وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے ،دوسری جانب سپریم کورٹ کی لاہوررجسٹری میں سماعت جاری ہے