اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی ممکنہ ظاہری یا باطنی مداخلت کی افواہوں سے گریز کریں۔معروف تجزیہ کار و صحافی کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا نےڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے مجھ سے گفتگو میں ملٹری لیڈرشپ کی سیاسی معاملات کسی قسم کے مذاکرات کا آغاز، ابتد اور دلچسپی تمام خبروں کو پوری شدت سے مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر میڈیا سے شدت درخواست کے لئے ان معاملات میں فوج کی ممکنہ ظاہری یا باطنی مداخلت کی افواہوں سے گریز کریں۔
DG ISPR جنرل بابر افتخار نے مجھ سے گفتگو میں ملٹری لیڈرشپ کی سیاسی معملات کسی قسم کے مذاکرات کا آغاز ابتد اور دلچسپی تمام خبروں کو پوری شدت سے مسترد کرتے ہوئے ایکبار پھر میڈیا سے شدت درخواست کے لئے ان معملات میں میں فوج کی ممکنہ ظاہری یا باطنی مداخلت کئ افواہوں سے گریز کریں pic.twitter.com/mdBiWPwqxj
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 23, 2022









