بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے علاقے بختیار اڈہ(bakhtiar adda)میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں:سوئی ناردرن نے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا
پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔









