بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی مدمیں فی لیٹر 22،22 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم(petroleum prices) مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22، 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:والد مہیش بھٹ نے دوسری شادی کیلئے اسلام قبول کیا، پوجا بھٹ کا انکشاف

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزیر اعظم