بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟چودھری شجاعت کا فواد کو فون

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق )کے صدر چودھری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو فون کیا ہے۔
چودھری شجاعت نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اپنی صحت کے متعلق فواد چوہدری کے بیان کے بعد انہیں فون کیا، فواد چودھری سے پوچھا ہے کہ وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟‘چودھری شجاعت نے مزید لکھا کہ ’فواد چوہدری میرے سوال کے جواب میں ہنس دیے۔‘