بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یورپی یونین کا لبنانی مسلح افواج کو اضافی 100 ملین یورو فراہمی پر اتفاق

یورپی یونین نےحزب اللہ (hizb ullah)کے خلاف لبنان کی مسلح افواج کو اضافی 100 ملین یورو فراہم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ کے خطرے کو کم کرنے کا بہترین طریقہ لبنانی ریاست کو مضبوط کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:ایم جی پاکستان نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی؟؟؟ زیرو مارک اپ

انہوں نے مزید کہا کہ اس میں لبنانی حکومت کے اداروں کو بااختیار بنانا اور طاقت کے استعمال پر لبنانی حکومت کی اجارہ داری بحال کرنا شامل ہے۔