بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طیب گوٹھ، جھونپڑ پٹی میں آتشزدگی، درجنوں خاکستر، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے(huts at fire)تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں پیش آیا۔

ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، 278 روپے 41 پیسے کا ہوگیا

ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔