بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آذربائیجان ڈپلومیٹک اکیڈمی یونیورسٹی، رنگا رنگ سالانہ انٹرنیشنل فیسٹیول

اسلام آباد،آذربائیجان (Azarbaijan)ڈپلومیٹک اکیڈمی یونیورسٹی میں 14ویں سالانہ انٹرنیشنل فیسٹیول کا انعقاد

پاکستانی سفارتخانہ، باکو کی بین الاقوامی ثقافتی میلے اورفیسٹیول میں دنیا بھر کے سفارتکاروں، طلبہ اور کمیونٹیز کی بھرپور شرکت ۔

ثقافتی میلے میں مختلف ممالک کے اسٹالز سجائے گئے،فیسٹیول میں پاکستانی اسٹال شرکاء کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

شرکاء نے پاکستانی اسٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی آرٹ و کلچر کو سراہا، پاکستانی کھانوں کی بھی بھرپور پذیرائی کی ۔

مزید پڑھیں:بجٹ، بلاول کا وزیراعظم سے پہلے صدر سے مشاورت کا فیصلہ، کل اسلام آباد آمد

میلے کا مقصد ثقافتی روابط کو فروغ دینا اور عالمی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانا