بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسیحی عبادت گاہوں کے سیکورٹی انتظامات سخت کردئیے گئے

لاہور(ممتاز نیوز)ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چودھری کے حکم پر داخلی وخارجی ناکوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،تمام گرجا گھروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے،

ڈی آئی جی آپریشنز نےکہاکہ ڈیوٹی پر تعینات تمام افسران وجوان الرٹ رہیں۔بغیر چیکنگ کسی کو گرجا گھروں میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے،پٹرولنگ ٹیمیں موثر گشت جاری رکھیں۔