کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی( (faisal gillani)نے نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد حملوں کی مذمت کی۔
مزید پرھیں:سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی ان کارروائیوں کو دیکھتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔









