بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 45 منٹ ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی(bushra bibi) کی ملاقات کرادی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی کی جیل کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی۔

مزید پڑھیں:رکن کالعدم جے اے اے سی فیصل گیلانی کا تحریک سےاعلان لاتعلقی

ذرائع کے مطابق جیل مینول کے مطابق ہونے والی ہفتہ وار ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔