اسلام آباد،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مئی 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں(overseas pakistani’s) کی جانب سے ریکارڈ 3 . 4 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اظہار اطمینان ۔
مئی 2026 میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سےماہانہ بنیاد پر 20.2 فیصد اور سال بہ سال بنیاد پر 15.4 فیصد اضافی ترسیلات زر بھیجے گئے، جو نہایت خوش آئند ہے۔
مزید پڑھیں:راولا کوٹ میں اعلانات، عوام کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت، کوٹلی میں پُرتشدد جھڑپیں، 3 افراد ہلاک
وزیراعظم سمندر پار پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں اعتماد اور مثبت شراکت داری ہمارا قومی سرمایہ ہے









