سائنس(science) کا بڑا معجزہ: انسان کو جوان رکھنے والی دنیا کی پہلی ’’اینٹی ایجنگ‘‘ تھراپی کا کامیاب آغاز۔
تفصیلات کے مطابق تاریخ میں پہلی بار، ایک انسان کو ایسی جین تھراپی دی گئی ہےجسے خلیاتی سطح پر بڑھاپے کے اثرات کو جزوی طور پر ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:ایزی پیسہ کی سروس متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم
بوسٹن، میساچوسٹس میں قائم بائیو فارماسیوٹیکل کمپنی ’’لائف بائیو سائنسز‘‘ نے 9 جون کو اعلان کیا کہ دنیا کے پہلے ایسے کلینیکل ٹرائل میں پہلے رضاکار کو خوراک (ڈوز) دے دی گئی ہے۔








