بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کے الیکشن (G B Election)کے حوالے سے اہم بیان ۔
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، ان کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔
مسلم لیگ ن، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی حمایت کرتی ہے۔مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ۔
مگر ہمارے منتخب اراکین پیپلزپارٹی پارٹی کو حکومت بنانے کے لیے ووٹ دیں گے۔ جمہوری روایات اور اقدار کو مقدم رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:بجٹ اعداد و شمار کا ہیر پھیر، عوام اور کاروبار کو ریلیف نہیں ملا: مرکزی تنظیم تاجران

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ عزت احترام کا رشتہ برقرار رکھا ہے۔