حکومت نے مٹی مٹی کا تیل 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگاکر دیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 282 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ، اس سے قبل مٹی کا تیل 280 روپے 70پیسے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔
مزیدپڑھیں:کچھوے اور مچھلیاں سمندری جاسوسی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، چین کا دعویٰ








