پلان اے ناکام ہوا تو پلان بی پر عمل کریں گے،زبیرعمر اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق گورنرسندھ زبیرعمر نے کہاہے کہ اگر پلان اے ناکام ہوا توپلان بی پرعمل کریں گے