انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت زلزلے کے جھٹکے(Earthquake) محسوس کیے گئے ہیں۔
انڈونیشین محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز شہر پالو سے تقریباً 42 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔
مزیدپڑھیں:بھارتی ٹیلی ویژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سنچیتا نے خودکشی کرلی
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،جبکہ سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔









