بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹ، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے ہمارے استعفے تاحال منظور نہیں کیے گئے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر(barrister Gohar) کا کہنا ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے ہم نکل چکے ہیں، ہم کمیٹیوں میں نہیں جا رہے، ابھی تک ہمارے استعفے منظور نہیں کیے گئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ ہم عوامی مطالبات کو تسلیم کرتے ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر کارروائی اور عملدرآمد کیا جانا چاہیے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 12 نشستوں کا معاملہ آئینی ہے، لہٰذا اسے آئینی طور پر حل کیا جائے، ہمارا مؤقف واضح ہے کسی طرف بھی کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:سندھ، خسرہ وباء بے قابو، 53 بچے جاں بحق، مزید 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ زرقا بی بی نے بڑی مشکلات دیکھیں اس معاملے کو دیکھ لوں گا، مجھے اُمید ہے وہ پارٹی کے خلاف کبھی نہیں جائیں گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting