اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر اور پریذائیڈنگ افسر دوست محمد مزاری کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ ووٹنگ کا معاملہ سب سے الگ ہے اس میں پارلیمانی پارٹی کے ذکر ہے۔ووٹنگ کرنے نہ کرنے کی ہدایات پارلیمانی پارٹی لیڈر دیات ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ کیا پارٹی سربراہ پارلیمانی کمیٹی کے فیصلوں میں مداخلت کرسکتا ہے۔آرٹیکل 63 اے میں پارٹی سربراہ کا کردار محدود ہے۔
آرٹیکل 63 اے میں پارٹی سربراہ کا کردار محدود ہے، چیف جسٹس








