بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی نےسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرشریف خاندان کے حوالے سےویڈیوشیئرکردی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرایک ایسی ویڈیوشیئرکی ہے جوشریف خاندان کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے،پیرکواپنے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیوشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے۔ جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔