ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای (Mujtaba Khamnai)نے جنگ خاتمے کی امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق پیغام جاری کردیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا سے مفاہمتی یادداشت پر میرا موقف مختلف تھا، صدر پزشکیان اور سپریم نیشنل کونسل کی اتفاق رائے پر اس کی منظوری دی۔
مزید پڑھیں:مفاہمتی یادداشت پر اسرائیلی رہنماؤں کی تنقید، جے ڈی وینس برہم
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ براہِ راست مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم دشمن کے مؤقف کو تسلیم کر رہے ہیں۔









