وزیر اعظم شہباز شریف (Shehbaz Sharif)سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس(Jd Vance) کی ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کے لیے سوئٹرزلینڈ میں موجود ہیں جہاں ان کی ملاقات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ہوئی ہے۔

مزیدپڑھیں:ڈویلپمنٹ کنٹریکٹ کے حامل پلیئرز کو کتنے لاکھ روپے ملیں گے؟
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی وفد سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہبازشریف ایرانی وفد سےبھی ملیں گے، ایرانی وفد کی سربراہی باقرقالیباف کریںگے،ساتھ وزیرخارجہ عراقچی اوردیگرحکام بھی ہوں گے۔








