بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ: مریم نواز

لاہور:(ممتاز نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق بیان جاری کیا  ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم  نواز نے کہا کہ ہمارے 20 ووٹ بھی آپ نے ہم  سے چھین لیے۔

انہوں  نے کہا کہ (ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے تو پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی جب کہ کیس پر مزید سماعت آج ہوگی۔