امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) اور نائب صدر جے ڈی وینس(j.d vance) نے امریکا ایران مذاکرات کے دوران پاکستان کی مسلسل قائدانہ صلاحیت، مؤثر سفارت کاری اور دانشمندانہ کردار کو سراہا۔
پاکستان امریکا المنائی نیٹ ورک (پی یو اے این) نے ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت اور امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا تاکہ نوجوانوں اور کاروباری افراد کو نئے مواقع اور جدت کی طرف راغب کیا جا سکے۔

Here are the latest highlights in the U.S.-Pakistan relationship. President Trump and Vice President Vance recognized Pakistan’s continued leadership, diplomacy, and statesmanship during U.S.-Iran negotiations. Here in Pakistan, @PakUSAlumni hosted a masterclass on e-commerce and… pic.twitter.com/U9yQpfjMNM
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) June 27, 2026
فریڈم 250 تقریبات کے تحت فنونِ لطیفہ کے شعبے میں ابھرتے ہوئے کاروباری اور تخلیقی افراد کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔
مزیدپڑھیں:18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینا خلافِ شریعت ہے، قانون چیلنج کردیا گیا
تقریب کے آخر میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے جوش و خروش کا ذکر کیا گیا اور امریکی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔








