اسلام آباد(ممتاز نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شیخ احمد نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کے وزیر اعظم کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوںنے لکھا ہے کہ پاکستان اور کویت کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں، جن کی جڑیں مشترکہ اقدار اور مشترکہ مفادات میں ہیں۔
I congratulate His Highness Sheikh Ahmad Nawaf Al Ahmad Al-Jaber Al-Sabah on his appointment as Prime Minister of Kuwait. I look forward to working closely with him to further strengthen Pakistan-Kuwait fraternal relations, rooted deep in shared values & commonality of interests.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 26, 2022









