اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنمامونس الٰہی نے چودھری شجاعت حسین سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی ملاقات پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا اب نجانے کیا مطالبہ لئے چودھری شجاعت کے پاس گئے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ شایدوہ کوئی لیٹر لکھوانے گئے مگر پر اب کوئی فائدہ نہیں ۔
مولانا شاید کوئی لیٹر لکھوانے چودھر ی شجاعت کے پاس گئے مگر پر اب کوئی فائدہ نہیں،مونس الٰہی








