بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور: زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے راہگیر بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی ہوگئے

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے(Roof Colaps) سے 8 سال کا بچہ عبداللّٰہ جاں بحق اور 4 مزدور زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی 4 مزدوروں کو سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:حقوق نسواں پر فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

زیر تعمیر مکان کے ساتھ واقع اسکول میں لگے سمر کیمپ میں بچے موجود تھے، زیر تعمیر مکان کی پہلے دیوار اور پھر چھت بھی گر گئی۔